معاشرہہنسی کے بارے میں چھ حقائقTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہافسر اعوان10.10.201710 اکتوبر 2017ہنسنا یا قہقہے لگانا بہت اہم ہے۔ ہنسنے سے نہ صرف ہماری صحت پر مثبت اثرات پڑتے ہیں بلکہ ایک اسپاٹ چہرے کے مقابلے میں قہقہہ لگانے سے آپ کے چہرے کے بہت سے عضلات کو بھی حرکت کا موقع ملتا ہے۔https://p.dw.com/p/2lYnXاشتہار