سائنسہانگ کانگ کی تیز رفتار معیشتTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنس27.02.201727 فروری 2017ہانگ کانگ میں بڑھتی آبادی اور تیز رفتار معیشت کے باعث بے شمار نئے تعمیراتی منصوبوں پر کام ہو رہا ہے۔ آج کل وہاں کے سب سے بڑے تعمیراتی منصوبے پر ایک جرمن شہری کی کمپنی کام کر رہی ہے۔ 1.8 ارب یورو لاگت کا یہ منصوبہ آخر ہے کیا ؟ https://p.dw.com/p/2YKF3اشتہار