گیمبیا کے ماہی گیروں کو علاقائی اقتصادی نمو کے لیے عالمی امداد فراہم کی جاتی ہے۔ ان امدادی منصوبوں کی بدولت ماہی گیروں کو اب بہتر مستقبل کی امید ہو چلی ہے۔ ماہی گیروں کو توقع ہے کہ نئی حکومت کے اقتدار میں آنے اور زیادہ ترقیاتی امداد ملنے سے صورت حال بہتر ہو گی۔