1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیوں وینس میں دیوانے ہیں لوگ رنگا رنگ کارنیوال کے ؟

William Yang/ بینش جاوید
29 مئی 2017

اٹلی کے شہر وینس کا شمار یورپ کے خوبصورت ترین شہروں میں ہوتا ہے۔ تنگ گلیوں میں بہتے پانی اور روایتی کشتیوں کے ساتھ ساتھ یہ شہر اپنی صدیوں پرانی کارنیوال منانے کی روایت پر بھی نازاں ہے۔

https://p.dw.com/p/2djVo