کیا ’میڈ ان جرمنی‘ کا لیبل خطرے میں ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video29.09.201529 ستمبر 2015ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ فوکس ویگن اور اس کا دھوکہ دہی کا اسکینڈل عالمی سطح پر جرمنی کی ساکھ کو متاثر کر سکتا ہے۔ دنیا بھر میں جرمن مصنوعات کو بہتر معیار کی حامل اور پائیداری کی علامت سمجھا جاتا ہے۔https://p.dw.com/p/1GfTEاشتہار