1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کوڑھیوں کی مسیحا جرمن ڈاکٹر رُوتھ فاؤ کے انتقال پر خصوصی ویڈیو

10 اگست 2017

نو ستمبر 1929ء کو جرمن شہر لائپزگ میں پیدا ہونے والی ڈاکٹر روتھ فاؤ نے 1960ء میں پاکستان آ کر کوڑھ یعنی جذام کے مرض کے خاتمہ کے لیے کوششیں شروع کیں۔ ڈاکٹر روتھ فاؤ کی خدمات کے بارے میں ڈوئچے ویلے کی خصوصی ویڈیو رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/2i0Vs