1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کولون میں انتہا پسندی کے خلاف امن مارچ

17 جون 2017

جرمن شہر کولون میں مسلمان تنظیموں نے انتہا پسندی کو مسترد کرتے ہوئے ایک امن مارچ کا اہتمام کیا۔ سترہ جون بروز ہفتہ منعقد کیے گئے اس مارچ میں تقریبا پانچ سو افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے اسلام کے نام پر کی جانے والی انتہا پسندی کو مسترد کرتے ہوئے زور دیا کہ اسلام امن کا مذہب ہے۔

https://p.dw.com/p/2es9M