1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کولون لائٹس، آتش بازی کا شاندار مظاہرہ

3 اکتوبر 2016

ہر سال جولائی میں جرمن شہر کولون میں دریائے رائن کے کنارے ’کوئلنر لِشٹر‘ یعنی کولون لائٹس کے نام سے ایک ایونٹ منعقد کیا جاتا ہے۔ اس موقع پر ہونے والی آتشبازی کو دیکھنے کے لیے لاکھوں لوگ دریائے رائن کے دونوں کناروں پر جمع ہوتے ہیں اور کشتیوں میں بیٹھ کر اس کا نظارہ کرتے ہیں۔ دیکھیے رواں سال کے ’کوئلنر لِشٹر‘ کی چند جھلکیاں۔

https://p.dw.com/p/2QpUr