فطرت اور ماحولکسان آلودہ پانی سے سبزیاں کاشت کرنے پر مجبورTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولعبدالغنی کاکڑ18.11.201718 نومبر 2017پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مقامی کسان آلودہ پانی سے سبزیاں کاشت کرنے پر مجبور ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق آلودہ پانی سے کاشت کی جانے والی سبزیوں کے استعمال سے لوگ مختلف امراض کا شکار ہو رہے ہیں۔ https://p.dw.com/p/2nrMoاشتہار