1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی میں پہلا بینالے ایونٹ، غیر ملکی فنکار بھی شریک

25 اکتوبر 2017

کراچی میں پاکستان کا پہلا بینالے ایونٹ جاری ہے۔ کراچی بینالے میں مقامی فنکاروں کے علاوہ جرمنی ، امریکا، کنیڈا اور میکسیکو سمیت دنیا بھر سے 150 سے زائد فنکار اپنے فن پارے پیش کر رہے ہیں۔ اس ایونٹ کے بارے میں مزید جانیے کراچی سے رفعت سعید کی ویڈیو رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/2mUGK