ہسپانیہ کی مصورہ مالینا وار کارسَل کاغذ کو اعلیٰ اشکال میں ڈھالنے کا فن جانتی ہیں۔ ان کے ہاتھ سے بنائے گئے انتہائی نفیس اور خوبصورت فن پاروں کی مانگ دنیا بھر میں ہے۔ آپ بھی دیکیھیے کہ یہ یورپی فنکار کس محنت اور شوق سے کاغذ کی مدد سے کیسے اعلیٰ شاہ کار تیار کرتی ہیں۔