سیاست’کاتالونیا اسپین کا حصہ ہی ہے‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعاطف بلوچ29.10.201729 اکتوبر 2017ہسپانوی علاقے کاتالونیا کے دارالحکومت بارسلونا میں لاکھوں افراد نے ملک کو متحد رکھنے کے حق میں ایک ریلی میں شرکت کی۔ اتوار کے دن منعقدہ اس احتجاج میں شریک مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ علیحدگی پسند رہنما کارلیس پوج ڈیمونٹ کو جیل میں ڈال دیا جائے۔https://p.dw.com/p/2mi5Gاشتہار