سائنسڈی ڈبلیو کے سائنس شو ’سوال‘ میں اس بار آپ کو بتائیں گےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسافسر اعوان20.10.201620 اکتوبر 2016تھری ڈی پرنٹر سے نکلنے والی ایک ہلکی پھلکی موٹر سائیکل کے بارے میں۔ تھری ڈی پرنٹنگ سے آپ ہر وہ چیز پرنٹ کر سکتے ہیں، جس کا تصور آپ کے ذہن میں آ سکتا ہے۔ یہ شو آپ دیکھ سکیں گے، ہفتہ 22 اکتوبر کو شام ساڑھے چھ بجے، آج نیوز پر اور ہماری ویب سائٹ پر بھی۔ https://p.dw.com/p/2RTcBاشتہار