1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈی ڈبلیو شو، سوال

3 مارچ 2017

جرمنی میں گاڑیوں کی کچھ کمپنیاں گاڑیوں کے نئے ماڈلز کی جانچ ونڈ ٹنل کے ذریعے کرتی ہیں اور وہی ماڈلز زیادہ تعداد میں بنائے جاتے ہیں، جو ونڈ ٹنل میں بہترین نتائج دیں۔ اب جرمنی میں یہی ونڈ ٹنل اسکینگ کے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کی جا رہی ہے۔ تفصیلات شامل ہوں گی، آج کے شو میں

https://p.dw.com/p/2Ybqx