1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈیرہ اسماعیل خان کا چنگ چی چلانے والا شاعر

مدثر شاہ
12 جنوری 2018

بیس سالہ ثاقب نثار تین بہنوں کا اکلوتا بھائی اور خاندان کا واحد کفیل ہے۔ ثاقب دن بھر چِنگ چی رکشہ چلا کر اپنی بہنوں کو پڑھانا چاہتا ہے۔ اپنی شاعری کی بدولت ثاقب کافی مقبول ہو چکا ہے اور بھارت کے ایک سینئیر گلوکار نے بھی اس کی ایک غزل گائی ہے۔

https://p.dw.com/p/2qkBp