جہاں باقی لوگ جا کر تعطیلات گزارتے ہوں، وہاں کام کرنا: یہ چیز تقریباً پچاس ہزار ڈیجیٹل خانہ بدشوں کے لیے حقیقت کا روپ دھار چکی ہے۔ تھائی لینڈ کا جزیرہ کو لانٹا دنیا بھر کی اُن نوجوان کاروباری شخصیات کو مل بیٹھ کر کام کرنے کی جگہ فراہم کرتا ہے، جو انٹرنیٹ کے ذریعے پیسہ کماتے ہیں۔