عقاب کا کیمرے کے ساتھ پیچھا کرنا آسان نہیں ہے۔ خاص طور پر جب عقاب اپنے ہدف کی جانب جھپٹتا ہے تو اس کی رفتار دو سو کلومیٹر فی گھنٹہ سے بھی زائد ہو جاتی ہے۔ دیکھاتے ہیں آپ کو کہ ڈرونز کی مدد سے کیسے عقاب کے شکار کرنے اور جھپٹنے کے انداز کو فلمانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔