1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چھ سالہ اسماعیل کے بازو نہیں لیکن تیراکی کے شوقین ہیں

17 دسمبر 2016

چھ سالہ اسماعیل زلفق پیدائش کے وقت ہی سے اپنے دونوں بازوؤں سے محروم تھا۔ وہ بوسنیا ہیرسے گووینا کے دارالحکومت سرائیوو میں واقع ایک سوئمنگ کلب میں تربیت حاصل کر رہا ہے۔ اس کا خواب ہے کہ وہ پیرا لمپک مقابلوں میں شرکت کرے۔

https://p.dw.com/p/2US0z