چار لاکھ انتہائی بد حال پناہ گزينوں کے ليے فوری مدد درکار، ايمنسٹی
10 دسمبر 2015
انسانی حقوق کے ليے سرگرم تنظيم ايمنسٹی انٹرنيشنل نے عالمی برادری سے پُر زور اپيل کی ہے کہ شام کے پڑوسی ممالک ميں موجود انتہائی برے حالات سے دوچار قريب چار لاکھ پناہ گزينوں کو پناہ فراہم کرنے کے ليے مدد کی جائے۔