1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پیشاب سے بنی بیئر ’پِسنر‘

William Yang/ بینش جاوید
14 مئی 2017

آج کے دور میں ری سائیکلنگ کی جس قدر اہمیت ہے وہ پہلے کبھی نہ تھی۔ لیکن کیا آپ پیشاب کو ری سائیکل کر کے اُس سے بیئر تیار کر سکتے ہیں؟ ڈنمارک میں بیئر تیار کرنے والی ایک بریوری کچھ ایسا ہی کر رہی ہے۔ مگر کیسے دیکھیے اس ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/2cwdb