1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پیرس ماحولیاتی کانفرنس میں امید کی کرنیں

7 دسمبر 2015

پیرس کانفرنس کا دوسرا اور آخری ہفتہ شروع ہو چکا ہے۔ تاحال ابتدائی نتائج کے مطابق یہ کانفرنس 2009ء میں کوپن ہیگن میں منعقدہ اپنی پیشرو کانفرنس سے ایک قدم آگے بڑھی ہے، جہاں کسی معاہدے کے مسودے پر بھی اتفاق نہ ہو سکا تھا۔

https://p.dw.com/p/1HIia