1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پہلی سانس ہی سے مہاجر، پاکستان میں ایک افغان کی کہانی

2 جولائی 2017

بہت سے افغان مہاجرین پاکستان ہی میں پیدا ہوئے اور اپنی زندگی کا بڑا حصہ پاکستان میں گزار چکے ہیں۔ اب انہیں واپس اپنے وطن جانے کے لیے کہا جا رہا ہے۔ ان مہاجرین کی افغانستان واپسی پر ان کی زندگی کیا رخ اختیار کرے گی؟ یہ سوال تاحال جواب طلب ہے۔

https://p.dw.com/p/2fmpe