پولینڈ کی حکمراںقدامت پرست پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ اگر وہ 10، اکتوبر تک نئے اتحاد کے ساتھ حکومت نہ بنا سکی تو فوری انتخابات کا اعلان کر دے گی۔پولینڈ کی بر سراقتدار پارٹی قانون اور انصاف نے بائین بازو کی Self-Defenceجماعت کے ساتھ سن 2007 کے بجٹ اور افغانستان فوج روانہ کرنے کے فیصلے پر اختلاف پیدا ہونے کے بعد اتحاد توڑ دیا تھا۔ وزیر اعظم Jaroslaw Kaczynski کا کہنا ہے کہ اگر وہ 460 نشستوں مشتمل پارلیمنٹ میںنئی اکثریت حاصل نہیں کر سکے
https://p.dw.com/p/DYJD
اشتہار
تو وہ فوری انتخابات کا اعلان کر دیں گے جو 26 ، نومبر تک متوقع ہو ں گے۔