1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے میں تاخیر

4 اپریل 2008

اگرچہ نئے پاکستانی وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور اُن کی حکومت کے 24 وزراءاب تک اپنے عہدوں کا حلف اٹھا چکے ہیں لیکن عام تاثر یہ ہے کہ 18 فروری کے عام انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس غیر معمولی تاخیر کے ساتھ بلایا گیا۔ اب جہاں ایک طرف صوبہءسرحد میں نئے وزیر اعلیٰ اپنی کابینہ سمیت حلف اٹھا بھی چکے ہیں، وہاں سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ابھی بھی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ سندھ اور بلوچستان

https://p.dw.com/p/Di7f
مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما مخدوم جاوید ہاشمی
مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما مخدوم جاوید ہاشمیتصویر: AP

کی اسمبلیاں بھی اِسی انتظار میں ہیں۔