سائنسپتوں سے بنی، ماحول دوست ڈسپوزایبل پلیٹیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسافسر اعوان15.12.201615 دسمبر 2016پلاسٹک سے بنی ڈسپوزایبل پلیٹیں ماحول کے لیے انتہائی نقصان دہ ہوتی ہیں کیونکہ انہیں گلنے سڑنے میں سینکڑوں برس لگ سکتے ہیں۔ اب جرمنی کی ایک کمپنی نے انتہائی ماحول دوست ڈسپوزایبل پلیٹیں بنائی ہیں۔ یہ پلیٹیں پتوں سے تیار کی گئی ہیں۔https://p.dw.com/p/2UJWPاشتہار