سیاستپاکستان کی نوجوان نسل میں موسیقی کا شوقTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعاطف بلوچ17.02.201717 فروری 2017پاکستان میں نہ صرف روایتی موسیقی مقبول ہے بلکہ اس جنوب ایشیائی ملک میں مغربی میوزک بھی کافی زیادہ شوق سے سنا جاتا ہے۔ حالیے عشرے کے دوران پاکستان میں میوزک کمپنیوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔https://p.dw.com/p/2Xkbxاشتہار