1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان: کریم ٹیکسی کی خواتین ڈرائیورز

صائمہ حیدر
15 دسمبر 2016

پاکستان میں کریم ٹیکسی سروس نے خواتین ٹیکسی ڈرائیورز کو متعارف کروایا ہے۔ قدامت پرست پاکستانی معاشرے میں یہ ایک انوکھی مثال ہے جہاں خواتین مجموعی افرادی قوت کا محض بائیس فیصد حصہ ہیں

https://p.dw.com/p/2UM9b