پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثراتTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video07.12.20157 دسمبر 2015پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات جگہ جگہ دیکھے جا سکتے ہیں۔ جون جولائی میں گرمی کی شدت سخت تر ہوتی جا رہی ہے اور مون سون کی بارشیں سیلابوں کا باعث بن رہی ہیں۔ اثرات دن بدن تباہ کن ہوتے جا رہے ہیں۔https://p.dw.com/p/1HIPuاشتہار