1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
موسیقی

پاکستان میں فوک موسیقی کا مستقبل تابناک ہے، اریب اظہر

27 اگست 2017

پاکستان کے مشہور فوک سنگر اریب اظہر کا کہنا ہے کہ صوفیا کی دھرتی پاکستان میں صوفی اور لوک موسیقی میں کام کرنے کی گنجائش بہت زیادہ ہے۔ جرمن شہر بون میں ایک کنسرٹ میں شرکت کے بعد ڈی ڈبلیو سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ موسیقی ہی ہے، جو انسانوں کو انسانوں سے جوڑتی ہے۔

https://p.dw.com/p/2ivXR