1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستانی وزیرِ خارجہ خورشید محمود قصوری کے ساتھ خصوصی انٹرویو

27 اپریل 2006

پاکستان کے وزیرِ خارجہ خورشید محمود قصوری نے جرمنی کے دَورے کے موقع پر اپنے جرمن ہم منصب فرانک والٹر شٹائن مایر کے ساتھ ملاقات کی۔ اِس کے ساتھ ساتھ اُنہوں نے برلن میں منعقد ہونے والی اُس کانفرنس میں بھی شرکت کی، جس میں امریکہ اور یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ برلن میں اُن کے ساتھ ڈوئچے وَیلے کے لئے کی گئی خصوصی گفتگو۔

https://p.dw.com/p/DYLd
تصویر: dpa