سیاستپاکستانی نژاد جرمن شہريوں کی اليکشن سے وابستہ توقعاتTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعرفان آفتاب19.09.201719 ستمبر 2017جرمنی ميں رواں ہفتے کے اختتام پر چوبيس ستمبر کو ہونے والے پارليمانی انتخابات کو پاکستانی نژاد جرمن شہری کس نظر سے ديکھتے ہيں اور ان کی اس اليکشن سے کيا توقعات وابستہ ہيں؟ اس بارے ميں ديکھيے ڈی ڈبليو اردو سروس کی ايک خصوصی ويڈيو رپورٹ۔https://p.dw.com/p/2kFdiاشتہار