1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستانی ماہرِ عمرانیات فریدہ شہید سے خصوصی گفتگو

1 ستمبر 2017

جرمن دارالحکومت برلن میں پاکستانی ماہرِ عمرانیات فریدہ شہید نے فنکاروں کے آزادیِ اظہار پر اپنی تحقیق پر مبنی تجاویزات پیش کیں۔ جرمن یونیورسٹی ہلڈسہائم کی جانب سے منعقد کردہ فنون، حقوق اور انصاف پر مبنی کانفرنس میں دنیا بھر سے 120 سے زائد ثقافتی تنظیموں کو مندوبین شریک ہوئے۔ اس موقع پر فریدہ شہید نے پاکستان میں عالمی ثقافتی حقوق کی پامالی پر ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی بات چیت کی۔

https://p.dw.com/p/2jEa4