سائنسپانی پر تیرنے والی بائیکTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسافسر اعوان05.12.20175 دسمبر 2017پانی کی سطح پر تیرنے والی سائیکل کو کون پسند نہیں کرے گا۔ نیوزی لینڈ کے دو باشندوں نے پانی پر چلنے والی ایک ہائیڈروفوئل بائیک تیار کی ہے۔ یہ پانی کی سطح پر سائیکل چلانے کا ایک انوکھا تجربہ ہے۔https://p.dw.com/p/2omREاشتہار