تاريخٹرمپ کے مستقبل پر شرطیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتاريخبینش جاوید01.02.20171 فروری 2017جب بھی کوئی نیا صدر منتخب ہوتا ہے تو یقینی طور پر اس کے لیے بہت کچھ داؤ پر لگا ہوتا ہے۔ نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مستقبل کے حوالے سے برطانیہ میں جواری شرطیں لگا رہے ہیں۔ https://p.dw.com/p/2Wo9oاشتہار