سیاستٹرمپ کو اسٹیج چھوڑنا پڑاTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعاطف بلوچ06.11.20166 نومبر 2016ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو نیواڈا میں اپنی انتخابی مہم کے دوران اس وقت اچانک اسٹیج سے اترنا پڑ گیا جب کسی نے چیخ کر کہا، ’’گن، گن!‘‘ تاہم وہاں سے کوئی بندوق برآمد نہ ہوئی۔https://p.dw.com/p/2SEwUاشتہار