1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نیپال انتخابات میں ماو نوازوں کی کامیابی ، بھارت کے تحفظات

16 اپریل 2008

نیپال میںتاریخی انتخابات میں ماو نوازوں کو زبردست کامیابی حاصل ہوئی ہے، اگرچہ بھارت نے اس ہمالیہ ملک میں بادشاہت کے خاتمے اور جمہوریت کے نئے دور پر خیر سگالی کا اظہار کیا ہے تاہم کچھ ماہرین کی طرف سے سیکورٹی معاملات پر تحفظات بھی سامنے آئے ہیں ۔

https://p.dw.com/p/DlOl
کھٹمنڈو، انتخابات میں کامیابی کے بعد ماو نواز خوشیاں منا رہے ہیں
کھٹمنڈو، انتخابات میں کامیابی کے بعد ماو نواز خوشیاں منا رہے ہیںتصویر: DW / Thomas Bärthlein