1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نیویارک سے شنگھائی صرف 39 منٹ میں

1 اکتوبر 2017

اسپیس ایکس نامی کمپنی کے سربراہ ایلون مَسک نے فضائی سفر کے لیے ایک نیا منصوبہ پیش کیا ہے۔ اگر اس پر کامیابی سے عملدرآمد ہو گیا تو آپ دنیا کے کسی بھی ایک مقام سے دوسرے مقام تک زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹے میں پہنچ جائیں گے۔

https://p.dw.com/p/2l43g