طب کے شعبے میں ترقی اور ایجادات سے آج کئی بیماریوں کا علاج ممکن ہو گیا ہے۔ ایسی ہی ایک ایجاد ایک نینو گاڑی ہے۔ یہ عام گاڑی سے اربوں گنا چھوٹی ہے اور اسے بنانے میں ایک سائنسدان کو دس برس لگے ہیں۔ لیکن اتنی چھوٹی گاڑی سے طبی ماہرین کیا فوائد حاصل کریں گے۔ دیکھیئے اس رپورٹ میں