ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترک پارلیمان کے اندرونی مناظر
شمشیر حیدر17 جولائی 2016
گزشتہ شب ترکی میں سینکڑوں ہلاکتوں کا سبب بننے والی ناکام فوجی بغاوت کے دوران ملکی پارلیمان پر بھی فضائی حملے کیے گئے تھے۔ ترکی کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے فوجی بغاوت کی اس کوشش کی مذمت کی ہے۔