1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’نئے تصورات کی سرزمین‘ کی نئی ماڈل سابق افغان مہاجر

15 مارچ 2017

’نئے تصورات کی سرزمین‘ نامی جرمن مہم کی نئی ماڈل زہرہ اسماعیلی ہیں۔ گزشتہ دس برس تک کلاؤڈیا شیفر اس مہم کا چہرہ رہیں۔ سن 1999 میں زہرہ جب اپنے اہل خانہ کے ساتھ بطور مہاجر جرمنی آنے پر مجبور ہوئی تھیں، تو ان کی عمر صرف تیرہ برس تھی۔

https://p.dw.com/p/2ZFki