سیاستنئی دہلی میں’سموگ‘ بیماریوں کا باعثTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستعاطف بلوچ19.11.201619 نومبر 2016نئی دہلی میں آج کل گھر سے باہر نکلنا خطرناک ہو سکتا ہے۔ زہریلے دھوئیں والے بادلوں نے بیس ملین آبادی والے اس شہر کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ بہت سے لوگوں کو اندیشہ ہے کہ آئندہ ہفتوں میں دھند یا سموگ زیادہ بڑھ جائے گا۔ https://p.dw.com/p/2SwZ0اشتہار