مہاجرین کے لیے ملازمتیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video26.06.201626 جون 2016جرمن بینکر لانا ادریس کے والد کا تعلق شامی شہر حمص سے تھا۔ انہوں نے شامی مہاجرین کو ملازمتیں فراہم کرنے کا ایک منصوبہ شروع کر رکھا ہے۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے ایک کمپنی بھی بنائی ہے، جو لبنان اور اردن میں فعال ہے۔https://p.dw.com/p/1JDz1اشتہار