یورپی یونین مہاجرین کے ایک بڑے بحران سے دوچار ہے اور اسی تناظر میں یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹُسک نے ترکی کا دورہ کیا۔ اس کے علاوہ مقدونیہ کی جانب سے اپنی سرحد کی بندش کے بعد مہاجرین کی ایک بڑی تعداد یونان میں پھنس کر رہ گئی ہے۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو شعبہ اُردو سے وابستہ عاطف توقیر کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے گفتگو۔