1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مونٹا ریز مچھلیوں کی بقاء کو خطرہ

12 ستمبر 2017

پیرو کا ساحلی سمندری علاقہ مونٹا ریز مچھلیوں کی آماجگاہ ہے۔ ان مچھلیوں کو سمندری دیو بھی کہا جاتا ہے۔ لیکن اس مچھلی کی زندگی کو خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔ تاہم حکام اس کی نسل کو بچانے کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2jnRi