سیاستملیریا کے خاتمے کے لیے ایک شخص ہے پرعزمTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست William Yang/ بینش جاوید29.05.201729 مئی 2017ملیریا آج بھی براعظم افریقہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا باعث بن رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق یہ بیماری ہر سال تقریباً نو لاکھ افراد کی جان لے لیتی ہے۔ ژیرار نامی افریقی دواساز نے مقامی درختوں کے تیل سے مچھر بھگانے والا ایک صابن تیار کیا ہے۔https://p.dw.com/p/2djXuاشتہار