ملاوی میں مویشیوں کو کئی بیماریاں لاحق ہونےکا خطرہ
تاريخ
عاصم سلیم
16 مئی 2017
تحفظ حیوانات کی ایک عالمی تنظیم کی جانب سے ملاوی میں جانوروں کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بھیجی گئی ہے جو وہاں مقامی رضاکاروں کی تربیت کا کام کرتے ہیں تاکہ زخمی یا بیمار جانوروں اور مویشیوں کی دیکھ بھال کی جاسکے۔