سیاستمعذور کی چال بتائے گی کہ کیسی مصنوعی ٹانگیں اس کے لیے بہتر To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست03.10.20173 اکتوبر 2017کسی حادثے میں کوئی شخص اپنی ایک یا دونوں ٹانگوں سے محروم ہو جائے، تو اسے مصنوعی ٹانگوں کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ لیکن کس مریض کے لیے کس طرح کی مصنوعی ٹانگ سب سے بہتر ثابت ہو گی، یہ بات اب مریضوں کی چال کے ہائی ٹَیک تجزیے سے طے کی جاتی ہے۔ https://p.dw.com/p/2l9tPاشتہار