مشرقی برلن میں 30 سال بعد گارڈن شو کا اہتمامTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعرفان آفتاب14.04.201714 اپریل 2017مشرقی برلن کے پسماندہ ضلع مارسان-ہیلرسڈورف میں 30 سال بعد گارڈن شو کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔ جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے جرمن دارالحکومت برلن میں ’IGA 2017‘ نامی بین الاقوامی باغات کی نمائش کا افتتاح کیا۔ https://p.dw.com/p/2bFSxاشتہار