1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مستقبل کی پرواز کرنے والی تصوراتی کار

9 مارچ 2017

ہوائی جہاز بنانے والے یورپی ادارے ایئربس اور گاڑیاں ڈیزائن کرنے والی ایک اطالوی کمپنی اِٹال ڈیزائن نے ایک اڑنے والی کار کے تصور کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے مشترکہ کاوش کا آغاز کیا ہے۔ کیا یہ کبھی ممکن ہو سکے گا؟

https://p.dw.com/p/2YuLN