1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’مرنے کے بعد بھی میری آنکھیں کُھلی رہیں‘

کشور مصطفیٰ9 جولائی 2016

محسن انسانیت عبدالستار ایدھی نے اپنا آخری سرمایہ بھی انسانیت کی نظر کر دیا۔ وہ جاتے جاتے اپنی آنکھیں عطیہ کر گئے ہیں۔ شاید وہ اپنی بینائی کو علامتی طور پر اس دنیا میں چھوڑ گئے ہیں تاکہ اس روشنی کی مدد سے اُمید کے وہ چراغ جلتے رہیں جو ایدھی نے اپنی خدمات سے پاکستان کے گلی کوچوں میں روشن کیے۔

https://p.dw.com/p/1JMB5